- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف فلمساز ساجد نڈیاڈ والا نے اپنی آنے والی فلم ’’کک‘‘ میں سلمان خان کے مقابل سری لنکن بیوٹی کوئن جیکولین فرنینڈز کو سائن کیا ہے ان کے اس فلم میں رندیپ ہوڈا، پاریش راول، سنیل شیٹھی اور مہیش منجریکر بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، فلم 2014 میں ریلیز ہوگی تاہم اس کی عکسبندی آئندہ ماہ سے لندن میں شروع ہوگی۔
جیکولین نے سلمان خان کے مدمقابل فلم میں سائن کئے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ سلمان خان کی مداح ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہمیشہ سے ہی تھی اور آخرکار ان کی یہ خواہش پوری ہورہی ہے، وہ اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔