- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
سینئر امریکی سفارت کار کی دفترخارجہ طلبی، اقلیتوں سے متعلق معاملے پر شدید احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے سینئر امریکی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کیا اور اقلیتوں سے متعلق معاملے پر شدید احتجاج کیا۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق پاکستان میں تعینات سینئر امریکی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کیا گیا، امریکا کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی نہ ہونے والے ممالک میں شامل کرنے کے معاملے پر شدید احتجاج کیا گیا، امریکی حکام کو پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ امریکا نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی ’بلیک لسٹ‘ سے نکال دیا
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاجی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آئین کے مطابق تمام تر مذہبی آزادی ہے، پاکستان کو اپنی اقلیتوں سے متعلق کسی سے لیکچر کی ضرورت نہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک کو بھی نظر انداز کیا گیا جب کہ امریکا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو کیسے نظرانداز کرسکتا ہے۔
اس موقع پر امریکی حکام نے پاکستانی احتجاجی مراسلہ اور حقائق کی واشنگٹن ترسیل کی یقین دہانی کرائی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ پاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی بیان مسترد کردیا
واضح رہے کہ امریکا نے پاکستان سمیت دیگرکئی ممالک کو مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا تھا لیکن پاکستان کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آنے پر اس لسٹ سے نکال دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔