عمران فاروق قتل کیس، منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا

این این آئی  جمعرات 4 جولائی 2013
لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے,  نجی ٹی وی.  . فوٹو: فائل

لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے, نجی ٹی وی. . فوٹو: فائل

لندن: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات کا دائرہ دبئی تک بڑھا دیا گیا۔

لندن میں تلاشی کے دوران برآمد ہونے والی جائیداد کی دستاویزات کا فارنسک معائنہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں تلاشی کے دوران ملنے والی رقم کے دبئی سے برطانیہ منتقل ہونے کے شواہد ملے جس کے بعد لندن پولیس نے دبئی حکومت سے رابطے کیلیے اقدامات شروع کردیے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔