- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
پاکستان انتہائی نازک دور سے گزررہا ہے، الطاف حسین
لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک دور سے گزررہا ہے۔
رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کے اراکین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا کہ کسی بھی چیلنج کا کامیابی سے مقابلہ کرنے اورمشکلات کے باوجود مثبت نتائج حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلے ذاتی خواہشات کی بنیاد پر نہیں بلکہ زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر کئے جائیں، لفاظی اور اچھے جملے استعمال کرکے کوئی بھی قوم ترقی یافتہ نہیں بن سکتی۔
الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان انتہائی نازک دور سے گزررہا ہے، ملک کو اندرونی وبیرونی خطرات اور امن وامان سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ترقی یافتہ بننے کے لئے کسی بھی قوم میں خود احتسابی کامسلسل عمل اور وطن سے سچی محبت کا ہونا ضروری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔