- موٹر وے ایم5 پر ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، 2افراد جاں بحق
- اسامہ ستی قتل کیس؛ 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے کسمیرو نے حریف پلیئر کی گردن دبوچ لی
- باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا
- اہلیہ کوزدوکوب کرنے پرونود کامبلی کے خلاف مقدمہ درج
- پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع
- پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا
- کسی کو پاکستان آنے پر اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت
- چھ ماہ میں کاروں کی درآمدات 66فیصد، چاول برآمدات 10 فیصد کم
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ جاری
- پاکستان ’’بی پی او‘‘ کی مدد سے معاشی بحران سے نکل سکتا ہے
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
- ’چھوٹے بھائی‘ افتخار نے وزیرکھیل کا لحاظ نہیں کیا 6 چھکے جڑ دئیے، شاداب خان
- عدالت نے شیخ رشید کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل کردیے
- سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا
- ملک میں بدامنی اور تشدد سے عرصہ حیات کم ہوسکتا ہے
- امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی
- سمندر میں خفیہ سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائد افراد ہلاک
عید کی خوشیوں میں برمی مسلمانوں کو یاد رکھا جائے، شیخ شوکت

اہل پاکستان ظلم وستم سے نجات اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کریں
حیدرآباد: جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر شیخ شوکت علی نے تمام اہل وطن کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں برما کے مظلوم مسلمانوں کو بھی یاد رکھا جا ئے۔ اہل پاکستان ظلم وستم سے نجات اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کریں اور برما کے مسلمانوں کے لیے مالی تعاون کریں اورقوم رمضان المبارک کی تربیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔
فرقہ واریت، لسانیت وعصبیت اور گروہ بندی سے بچیں، دین کی بنیادی باتیں، اجتماعیت اور معاشرتی فلاح و بہبود کے ذریعے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کیا جائے۔ ملکی سلامتی، قومی یکجہتی، قومی ترقی اور اجتماعی سوچ کو پروان چڑھایا جائے۔ برما سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کیلیے دعائیں کریں اور برما کے مسلمانوں کی مالی امداد کے لیے جماعت اسلامی کے کارکنان کے پاس اپنے عطیات جمع کرائیں۔ امیرضلع نے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ عید کے اجتماعات میں برما کے مظلوم مسلمانوں کے لیے فنڈز جمع کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔