- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
فوج کی جانب سےمرسی حکومت کا تختہ الٹنے پرافریقی یونین نے مصرکی رکنیت معطل کردی
عدہس ابابا: افریقی یونین نے مصر ی فوج کی جانب سے صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے پر مصر کی رکنیت معطل کردی ہے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی یونین کی سیکورٹی اور امن کونسل نے آج ہونے والے اجلاس ميں مصر کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا اور کسی بھی اجلاس ميں مصر کی شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
واضح رہے کہ مصر ی فوج کے سربراہ نے بدھ کو صدر مرسی کی حکومت کو برطرف کرکے ملک کے آئین کو معطل اور چیف جسٹس کو ملک کو عبوری صدر بنانے کااعلان کیا تھا۔ افریقی یونین میں غیرجمہوری انداز ميں حکومتوں کی تبدیلی کے حوالے سے سخت قوانین موجود ہیں اور یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ صدر مرسی کی برطرفی کے بعد مصر کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔