وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی کی بھارتی وزیراعظم سے ملاقات، نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا

آئی این پی  جمعـء 5 جولائ 2013
بھارتی وزیراعظم نے بھی پاكستانی قیادت كے لئے نیک تمناؤں كا اظہار كیا۔  فوٹو: آن لائن

بھارتی وزیراعظم نے بھی پاكستانی قیادت كے لئے نیک تمناؤں كا اظہار كیا۔ فوٹو: آن لائن

نئی دہلی: وزیر اعظم نواز شریف كے نمائندہ خصوصی شہریار خان نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات میں انہیں نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خط مین منموہن سنگھ كے لئے نیک تماؤں كا اظہار كیا اور اس بات پر زور دیا كہ دونوں ممالک اپنے تعلقات كو آگے بڑھائیں۔ بھارتی وزیراعظم نے بھی پاكستانی قیادت كے لئے نیک تمناؤں كا اظہار كیا۔ اس موقع پر بھارت كی قومی سلامتی كے مشیر شیو شنكر مینن اور سیكریٹری خارجہ رانجن متھائی بھی موجود تھے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔