- فن لینڈ کی وزیراعظم کو پرائیوٹ پارٹی ویڈیو وائرل ہونے پر کڑی تنقید کا سامنا
- کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختم، محکمہ موسمیات
- عمران خان کے سیکریٹری اعظم خان کی بطورایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری کا نوٹیفکیشن منسوخ
- کراچی میں پلاسٹک کی تھیلیوں کی تیاری اور فروخت پر پابندی
- پشاور میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہنوں سمیت 3 لڑکیوں کو قتل کردیا
- شدید بارش اور سیلاب کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ بند
- بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم
- ڈاکٹرز کا شہباز گل کو اسپتال سے چھٹی دینے کا فیصلہ
- امریکی کمانڈر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کے معترف
- عمران خان خود کو مقدس اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم
- شہباز گل پر جسمانی تشدد کی پریشان کن تصاویر دیکھی ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
- تاجر برادری نے نئے حکومتی ٹیکس کو مسترد کردیا
- سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے 77 افراد ہلاک
- پاکستان نے نیدرلینڈز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
- اقوام متحدہ روس سے کسی بھی صورت نیوکلیئر پلانٹ کا قبضہ ختم کروائے، یوکرینی صدر
- پشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کے خلاف کارروائی سے روک دیا
- عماد وسیم کا قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کے لیے بلندعزائم کا اظہار
- مون سون کا سسٹم شدت کے ساتھ موجود، کراچی میں اتوار تک بارشوں کا امکان
- جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
بیلجیئم پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا

بیلجیئم نے ہالینڈ کو پینلٹی شوٹ آوٹ پر 2-3 سے شکست دی ۔ فوٹو : ٹویٹر
بھوبنیشور: بیلجیئم فائنل میں ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
بھارتی شہر بھوبنیشورمیں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کے ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیموں نے شرکت کی تاہم بیلجیئم اور ہالینڈ کی ٹیمیں ٹائٹل مقابلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔
کالنگا اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ کے فائنل میں بیلجیئم اور ہالینڈ کا مقابلہ مقررہ وقت پر بغیر کسی گول پر برابر رہا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
بیلجیئم نے یہ مقابلہ 2-3 سے اپنے نام کر کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جب کہ ایک اور میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں8 گولز سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔