- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
ایشین رسہ کشی چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی، بھارت تیسرے نمبر پر
کولمبو: ایشین چیمپئن شپ کے رسہ کشی مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے، سونے کا تمغہ جیت لیا، 2 گولڈ، ایک سلور اور ایک برونز میڈل جیت کر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، سری لنکا نے دوسری اور بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت مجموعی چھ ملکوں نے مختلف ویٹ کیٹگریز میں شرکت کی۔
انٹرنیشنل ایونٹ کے دوران پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے اور انہوں نے 2 گولڈ، ایک سلور اور ایک برونز میڈلز حاصل کرکے مجموعی طور پر ایشیائی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم 17 دسمبر کو 11 بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے گی جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔