- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
تقرروتبادلے،خالد قریشی ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے تعینات
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تبادلے کرتے ہوئے گریڈ21 کے خالدقریشی کو ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا جبکہ پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل آئی جی سندھ شوکت حیات کی خدمات خیبرپختونخواحکومت کے سپرد کردی گئیں۔
انٹیلی جنس بیورو میں تعینات پولیس گروپ کے گریڈ21 کے حسین ضرارخواجہ اور خادم حسین بھٹی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ دریںاثنا فیڈرل بورڈآف ریونیو نے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین طارق باجوہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر 100فیصد پرفارمنس الائونس فراہم کرکے تنخواہ ڈبل کردی جبکہ گریڈ20 کے افسر ڈاکٹراقبال کو چیئرمین ایف بی آرکے اسپیشل اسسٹنٹ کااضافی چارج دیدیا گیا۔ گریڈ19 کے ایڈیشنل کمشنران لینڈ ریونیوآرٹی او حیدرآباد عبدالخالق شیخ کی انٹرنل جاب پوسٹنگ پراسیس کے تحت بنیادی تنخواہ کے برابر 100فیصد پرفارمنس الاؤنس فراہم کر کے تنخواہ ڈبل کردی گئی۔ ایف بی آرمیں 7افسروں کی تقرری وتبادلے کے احکام جاری کیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔