- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
3جولائی کے امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ اور پنجابی طالبان رہنماؤں کی ہلاکت کا انکشاف
3 روز قبل امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے گئے ڈرون حملے میں القاعدہ اور پنجابی طالبان کے اہم ارکان کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 3 جولائی کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں ایک مکان اورگاڑی پر امریکی ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے 18افراد میں افغانستان میں اتحادی افواج کے خلاف برسرپیکار حقانی نیٹ ورک کے مولانا اختر زدران اور القاعدہ کے ابوسیف الجزیری سمیت پنجابی طالبان کے رانا اشرف اور نوید بٹ بھی ہلاک ہوئے تاہم سرکاری سطح پر ان افراد کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
واضح رہے کہ رانا اشرف کا تعلق سرگودھا جبکہ نوید بٹ کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے یہ افراد ملک میں دہشتگردی کی کئی وارداتوں کے ماسٹر مائنڈ سمجھے جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔