- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
عیدکی خوشیوں میں غریبوں کویادرکھاجائے،الطاف حسین
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں کوعیدالفطرکی دلی مبارکبارپیش کی ہے اوردعا کی ہے کہ عیدالفطر پاکستان سمیت دنیابھرکیلیے امن و سلامتی اوررحمت و برکت کاپیغام لے کرآئے،اللہ تعالیٰ پاکستان کوتمام اندورنی و بیرورنی خطرات سے نکالے، ملک بھرسے دہشت گردی اورفرقہ وارانہ قتل وغارتگری کاخاتمہ ہو،ملک میں امن قائم اورعوام کی مشکلات اورپریشانیاں دورہوں۔
الطاف حسین نے اہل ثروت حضرات سے اپیل ہے کہ وہ عیدکی خوشیوں میں غریبوںاور ناداروںکوشامل کریں۔الطاف حسین نے حق پرستی کی جدوجہدمیںجام شہادت نوش کرنے والے حق پرست شہداکو زبردست خراج عقیدت پیش کیااورایم کیوایم کے تمام یونٹوں، سیکٹروں،زونوں،ضلعوں اورتمام شعبہ جات کے ذمے داران وکارکنان،رابطہ کمیٹی پاکستان ولندن کے تمام ارکان،پاکستان اوراوورسیزیونٹوںکے کارکنوں، ماؤں، بہنوں،بزرگوں ،نوجوانوں بچوں،بچیوںکو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطرکی مبارکبادپیش کی،ان کیلیے دعائیں کیں اورانہیں تلقین کی کہ وہ عیدالفطرکی خوشیوں میں حق پرست شہداکی قربانیوںکویادرکھیں،شہداکے لواحقین کاغم بانٹیںاوران کی دلجوئی کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔