- آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
- درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹ
- اسلحہ وشراب برآمدگی کیس؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
- تحریک انصاف ریاستی مفادات کی قیمت پر سیاست چمکانا چاہتی ہے، حمزہ شہباز
- آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ
- ایس سی او کانفرنس سے تحریک فساد والے خوش نہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
- اعزازی قونصل البانیہ تحسین سید کی وزیراعظم راما سے ملاقات، تجارت و سیاحت کے فروغ پر گفتگو
- دکی واقعے کے خلاف احتجاج، مزدوروں نے کوئلہ کانوں میں کام بند کردیا
- وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول
- پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
- ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
- کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشت گردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال
- سابق انگلش کپتان بھی بابراعظم کی فارم پر نالاں
- کراچی سمیت سندھ میں خناق کے باعث 28 اموات رپورٹ
- وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ
- کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کے بیٹوں کی عمر ایوب کے بیان کی تردید
- ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاک بھارت ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟
شہبازشریف وزیراعلیٰ کے بجائے وزیراعظم کے سیکریٹری بنے ہوئے ہیں، میاں محمود الرشید
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف صوبے کے وزیراعلیٰ کی بجائے اپنے بھائی اور وزیر اعظم نواز شریف کے “سیکرٹری “بنے ہوئے ہیں۔
لاہور سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوتی جا رہی ہے، حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ ایسی صورت حال میں حکمران پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلا کر منتخب ایوان کو دہشتگردی کے سدباب کے لئے اقدامات سے آگاہ کریں۔
میاں محمود الرشید نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ شہباز شریف وزیراعلیٰ ہونے کے باوجود پنجاب کے عوام کے لئے وقت مختص کرنے کے بجائے وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ ہی موجود رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں دہشتگردی کے خدشات موجود تھے لیکن اس کے باوجود اس سلسلے میں کوئی اقدامات نہیں کئے گئے جو حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔