- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
- تقریباً32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- ارضی مقناطیسی میدان میں خلل پرندوں کو ان کی منزل سے بھٹکا سکتا ہے
- ورزش میں پٹھوں کی مضبوطی کے لیے چقندر کا رس آزمائیں
- پرانی قیمت میں پٹرول کے حصول کیلیے شہریوں کا پٹرول پمپس کا رخ، افرا تفری پھیل گئی
- معذور والدین کی دیکھ بھال کیلیے لڑکی بن کر بھیک مانگنے والا لڑکا گرفتار
- حب میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 41 افراد جاں بحق
- افغانستان؛ سردی کی موجودہ لہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 166 ہوگئی
- سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کے پی ایس پر 46 کروڑ رشوت لینے کا مقدمہ درج
- چین کیساتھ 2025 میں ممکنہ جنگ کے لیے امریکی فوج کی تیاریاں شروع
- کراچی، موبائل فون کے سافٹ ویئر انجنیئر سمیت چھ ڈاکو گرفتار
جتنا بھی گایا سب میرے رب کی عطاہے،امجد صابری
’کرم مانگتا ہوں‘ کو پڑھتے ہوئے اپنے اندر کی آواز سنائی دیتی ہے،ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو: فائل
کراچی: معروف قوال امجد صابری نے کہاہے کہ آوازخداکی دین ہے میں نے جتنابھی گایاہے وہ سب میرے رب کی عطاہے اورعوام کی محبتیں ہیں کہ میرے کام کوپسندکرتے ہیں۔
ان خیالات کااظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ میراکلام’کرم مانگتاہوں‘کوعوام کی جانب سے بے حدپذیرائی ملی ہے ہرمحفل میں مجھ سے اس کلام کوسنانے کی درخواست کی جاتی ہے مجھے اس کلام کوپڑھتے ہوئے اپنے اندارکی آوازسنائی دیتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں امجدصابری کاکہنا تھا کہ میں ان دنوں رمضان کے حوالے سے کچھ ریکارڈنگزمیں مصروف ہوں امیدہے کہ ہمیشہ کی طرح میراکام لوگوں کو پسندآئیگا۔انکامزیدکہنا تھا کہ پاکستان سے باہرہمارے فنکاروں کوبہت عزت اورقدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے مجھے اس وقت بہت لطف آتاہے کہ جب لوگ ہماری چیزوں کی فرمائش کرتے ہیں اورجواب میں والہانہ دادملتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔