- کرناٹک میں گائے ذبح کرنے کے الزام پر نوجوان پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد
- آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا
- زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب
- فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، وزیراعظم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
امریکی ریاست الاسکا میں طیارہ دوران پرواز آگ لگنے کے بعد گر گیا،10 افراد ہلاک

فائرفائٹرز نے جہاز میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن وہ کسی مسافر کی جان بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز
جینیو: امریکی ریاست الاسکا میں مسافر طیارہ دوران پرواز آگ لگنے کے بعد گر کر تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر طیارے میں عملے سمیت 10 افراد سوار تھے، ٹیک آف کے فوری بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور وہ گر کر تباہ ہوگیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ ریسکیو حکام فوری کارروائی کے باوجود طیارے میں موجود کسی بھی شخص کی جان بچانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔
امریکا کے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کے سربراہ کلائنٹ جانسن کا کہنا ہے کہ طیارے کو پیش آنے والے اس بھیانک حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم ماہرین کی ٹیم جائے حادثہ پر بھیج دی گئی ہے جو اس طیارے کے حادثے کی وجوہات کا تعین کرے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز قبل سان فرانسسکو ایئرپورٹ پر بھی ایک مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 180 زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔