مٹھی کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا حکم

نامہ نگار  منگل 9 جولائی 2013
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مٹھی ٹاؤن کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا حکم دیا ہے جس کی سمری سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کو بھیج دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مٹھی ٹاؤن کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا حکم دیا ہے جس کی سمری سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کو بھیج دی گئی ہے۔

مٹھی:   وزیراعلیٰ سندھ نے مٹھی ٹاؤن کمیٹی کو اپ گریڈ کر کے میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو حکم دے دیا ہے۔

پی پی تھر پار کر کے میڈیا سیل کے مطابق ایم پی اے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی درخواست پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مٹھی ٹاؤن کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کا حکم دیا ہے جس کی سمری سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ کو بھیج دی گئی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔