- کامران اکمل نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- پختونخوا میں انتخابات کیلیے پولیس تیار ہے، آئی جی کی الیکشن کمیشن کو بریفنگ
- پی ایس ایل8: کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ہوگیا
- پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلوں کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
- پی ایس ایل8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
- کراچی پیچھے چلا گیا اور کچی آبادیاں زیادہ ہوگئیں، سندھ ہائی کورٹ
- کسی کے ٹیم میں آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کپتان کراچی کنگز
- ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر
- کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
- پنجاب میں 67 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
- ترکیہ اور شام کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیاں
- زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد
- لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ افسر کا جواب مسترد کردیا
- کے پی اسمبلی الیکشن کروانے کی درخواست، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
- پرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا
- نیب ترامیم کیس کے ذریعے نیب قانون پر سرخ لکیر مقرر کی جائے گی،چیف جسٹس
- آپریشن نہ کروانے والے ٹرانس جینڈرز شناختی کارڈ میں جنس تبدیل کراسکیں گے
- شاداب نے کپتان بابراعظم کو شادی کا مشورہ دیدیا
- کراچی بلدیاتی الیکشن؛ الیکشن کمیشن نے نتائج میں فرق پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
گوجرانوالہ میں بارش کے پانی کی چھینٹے اڑانے پر رکشا ڈرائیور قتل

رکشہ چلانے والے مقتول رضوان کا ایک سال قبل نکاح ہواتھا اور 2ماہ بعد اس کی شادی تھی ، فوٹو: ایکسپریس نیوز
گوجرانوالہ: رکشا ڈرائیورکو بارش کے پانی کی چھینٹے اڑانے پرفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 سالہ رضوان مہر سلفی چوک پرموٹرسائیکل رکشا چلارہا تھا کہ بارش کے پانی کی کچھ چھینٹے قریب سے گزرنے والے 2 موٹرسائیکل سوارنوجوانوں پرپڑگئیں، جس کے بعد موٹرسائیکل سوار رضوان سے الجھ پڑے اوراسے تشدد کا نشانہ بنایا جب بات مزید بگڑگئی تودونوں نے اپنے دوست عثمان بٹ کوموبائل کرکے بلالیا جس نے آتے ہی رضوان پربھرے بازارمیں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رضوان موقع پرہی جاں بحق ہوگیا جب کہ ملزمان باآسانی فرارہوگئے ، مقتول رضوان کا ایک سال قبل نکاح ہواتھا اور دوماہ بعد اس کی شادی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔