- کرپٹو کرنسی فراڈ میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
ضلع بولان میں 33 فراری کمانڈرز سرنڈر کرکے قومی دھارے میں شامل
بولان: بلوچستان کے ضلع بولان میں 33 فراری كمانڈرز سر نڈر كركے قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔
ڈپٹی كمشنر ضلع بولان سلطان احمد بگٹی نے ڈی سی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 33 فراری كمانڈرز كی جانب سے سرنڈر كركے قومی دھارے میں شامل ہونے كے بعد ان میں امدادی سامان راشن كی تقسیم کیا گیا ہے۔
ڈی سی سلطان بگٹی نے كہا كہ بلوچستان كے حالات اب خوشحالی كی جانب گامزن ہیں، راہ راست سے بھٹكے ہوئے بلوچ بھائیوں كو قومی دھارے میں شامل ہونے پر خوش آمدید كہتے ہیں یہ ہمارے بھائی ہیں، ان کی بحالی حكومت كی اولین ترجیح ہے۔
سلطان احمد بگٹی نے كہا كہ صوبہ سمیت ضلع بولان میں امن و امان بحال ہوچكا ہے جب کہ اكا دكا واقعات ہونا كوئی بڑی بات نہیں لیكن ماضی كے برعكس اب بلوچستان كے حالات خوشگوار ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔