گلوکارہ صومیہ خان نےسالگرہ پر پرستاروں کو تحفہ دیدیا

شوبز رپورٹر  جمعرات 10 جنوری 2019
گلوکارہ صومیہ خان نے نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا۔

گلوکارہ صومیہ خان نے نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا۔

 لاہور:  دبئی میں مقیم گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع  پر نئے گیت کا ویڈیو ریلیز کرکے پرستاروں کو تحفہ دیدیا۔

دبئی میں بسنے والی پاکستانی گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ کا کیک تو فیملی کے ساتھ کاٹا لیکن دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے پیغامات کے جواب میں نیا گیت عشقہ ریلیز کردیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔