اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی

شوبز رپورٹر  جمعرات 10 جنوری 2019
اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ فوٹو: فائل

اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ فوٹو: فائل

 لاہور:  نامور اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی۔

اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ جہاں دیگر فنکار کبری خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی اور منظر صہبائی سمیت دیگر شاملِ ہیں۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔