- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پہلا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف
جارج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیتنے کے لیے 225 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان بیٹنگ کی دعوت دی جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنائے۔ پاکستان کی بیٹگ لائن نے ایک مرتبہ پھر قوم کو مایوس کیا اور شاہد آفریدی اور مصباح الحق کے علاوہ کوئی بھی بلےباز زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکا۔ کھیل کے دوران ایک موقع پر 47 رنز کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5 وکٹیں گر چکیں تھیں تاہم شاہد آفریدی اور مصباح الحق نے ٹیم کو سہارا دیا اور چھٹی وکٹ کی شراکت میں 120 رنز جوڑے۔ شاہدآفریدی 49 گیندوں پر 78 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی جب کہ مصباح الحق نے 52 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 13 رنز دے کر 4 وکٹیں جب کہ ڈیوائن براوو اور کیمارروچ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔