- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘نے عید پر ناظرین کے دل جیت لیے
کراچی: عید کے موقع پر’ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘ کے پروگراموں نے ناظرین میں دھوم مچادی ، ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا عید کے حوالے سے یہ پہلی عید تھی ،اس موقع پر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے عید پر بہترین پروگرامنگ سے سبقت حاصل کرلی، چاند رات سے شروع ہونے والی عید نشریات نے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا اور لوگ عید کے پروگراموں کا شدت سے انتظار کرنے لگے، عید کے پہلے اور دوسرے دن ایکسپریس انٹرٹینمنٹ نے عوام کی دلچسپی کے لیے خوبصورت اور عمدہ پروگرام پیش کرکے ناظرین کے دل جیت لیے۔
خاص طور سے ادکارہ صاحبہ اور ریمبو کا پروگرام صاحبہ اور ریمبو آپ کے ساتھ اور سعود اور جویریہ کا پروگرام عوام میں بے حد مقبول ہوئے ان دونوں پروگراموں میں ٹیلی ویژن اور فلم کے مشہور فنکاروں نے شرکت کی اور دلچسپ گفتگو سے ان پروگراموں کو بہترین بنادیا، ایکسپریس کے ناظرین کا کہنا ہے کہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی یہ پہلی عید تھی لیکن ایسا محسوس ہوتا تھا کہ ٹی وی چینلز نے بھر پور تیاریوں کے ساتھ پروگرام ترتیب دیے اور سب پر سبقت حاصل کرکے ثابت کردیا کہ ہم اپنے ناظرین کو بہترین تفریح فراہم کرسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔