- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
سلمان خان کے گھر میں ارجن کے بعد والد بونی کپور کے داخلے پر بھی پابندی
ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنے گھر میں اداکار ارجن کپور اور ان کے والد پروڈیوسر بونی کپور کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔
بھارتی میڈیا میں بونی کپور کے بیٹے ارجن کپور اورسلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا خان کے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گرم ہیں، دونوں کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں، تاہم سلمان خان کو ارجن کپور کا اپنی سابق بھابھی کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے گھومنا پسند نہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پہلے تو بونی کپور کی فلموں میں کام کرنے سے انکار کیا بعد میں ارجن کپور اور بونی کپور کی اپنے گھر میں داخلے پر بھی پابندی لگادی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ارجن اور ملائکہ کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی
واضح رہے کہ ماضی میں سلمان خان کی منہ بولی بہن ارپیتا خان اورارجن کپور کے درمیان تعلقات تھے لیکن یہ رشتہ ختم ہوگیا جس کے بعد ارجن کپور اور سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑا کے درمیان دوستی ہوگئی اور دوستی کا یہ رشتہ اتنا آگے بڑھا کہ دونوں کی شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔