- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
موڈیز کی رپورٹ سرمائے کا انخلا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی غالب
کراچی: عالمی ریٹنگ کمپنی موڈیز کی پاکستان سے متعلق جاری کردہ رپورٹ، سرمایہ کاروں کو زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر، حکومتی قرضوں کے بڑھتے ہوئے حجم اور آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکیج کے حصول سے متعلق صورتحال واضح نہ ہونے جیسے عوامل کے باعث سرمائے کے انخلا سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو اتارچڑھائو کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔
تاہم بینکنگ اور آئل سیکٹر میں خریداری کے سبب انڈیکس کی39000پوائنٹس کی نفسیاتی حد مستحکم رہی۔ مندی کے سبب 0اشاریہ14 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے19ارب 1 کروڑ 40 لاکھ78 ہزار 635روپے ڈوب گئے۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100 انڈیکس41اشاریہ20 پوائنٹس کی کمی سے39049 اشاریہ08، کے ایم آئی30 انڈیکس 240 اشاریہ 82پوائنٹس کی کمی سے 65911 اشاریہ25 اورپی ایس ایکس کے ایم آئی انڈیکس 20 اشاریہ84 پوائنٹس کی کمی سے19058اشاریہ 64 ہو گیا۔
تاہم اس کے برعکس کے ایم آئی 30 انڈیکس 7 اشاریہ 56 پوائنٹس کے اضافے سے 18615 اشاریہ14ہوگیا۔ کاروباری حجم جمعرات کی نسبت 10 اشاریہ 28فیصد زائد رہا اور مجموعی طورپر 12کروڑ 35 لاکھ77 ہزار 160حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کادائرہ کار349کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا ،جن کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔