- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
برآمد کنندگان کے لیے پارسل ایکسپورٹ سروس کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے کاروباری برادری کیلیے انٹرنیشنل پارسل ایکسپورٹ کی نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ابتدائی طور پر ایکسپورٹ پارسل سروس جاپان، آسٹریلیا اور برطانیہ سمیت 6 ملکوں میں شروع کی جائے گی اور بعد ازاں اس کا دائرہ کار 60 ملکوں تک بڑھایا جائے گا، ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے برآمد کنند گان کیلیے ایکسپریس میل سروس (ای ایم ایس) کو اپ گریڈ کرکے ای ایم ایس پلس کے نام سے 6 ممالک میں نئی سروس شروع کی جا رہی ہے، اس سروس کا مقصد کاروباری برادری کے انٹرنیشنل پارسل کو جلد بیرون ممالک تک پہنچانا ہے، ذرائع کے مطابق اس سروس کے تحت 3 سے 4 دن میں بیرون ملک پارسل پہنچ جائے گا۔
جس کیلیے پاکستان پوسٹ کو پارسل وصول ہو نے کے روز ہی اسے بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ابتدائی طور پر ای ایم ایس پلس کے ذریعے تھائی لینڈ ، جاپان ، آسٹریلیا ، برطانیہ ، یو اے ای اور سعودی عرب کیلیے یہ سروس شروع کی جا رہی ہے، متحدہ عرب امارات پارسل بھیجنے کیلیے 500گرام کے پارسل کا ریٹ 2100 روپے ، سعودیہ1860، تھائی لینڈ 1410روپے، جاپان 1580 روپے، آسٹریلیا 1785 روپے اور یو کے کیلیے 500 گرام کے پارسل کا نرخ 2435 روپے ہوگا جبکہ اس سے زائد وزن کے پارسل میں طے شدہ نرخ کے مطابق اضافہ ہو تا جائے گا، پاکستان پوسٹ ای ایم ایس پلس سروس کا باقاعدہ اجرا آج (ہفتے کو) کر دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔