امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات

ویب ڈیسک  ہفتہ 12 جنوری 2019
پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں: فوٹو: فائل

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں: فوٹو: فائل

 واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں اورسفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔