- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
کاشغر تا گوادر ریل پروجیکٹ پر کام شروع، کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا فائل ورک مکمل
بیجنگ / پشاور / لاہور: چینی حکام نے کاشغرسے گوادرتک ریل پروجیکٹ پرکام شروع کردیا۔
کاشغر میں ریلوے اسٹیشن بنانے کیلیے موزوںمقام کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے حالیہ دورہ چین میںمختلف معاہدوںکے ساتھ گوادرسے چینی صوبے سنکیانگ کے شہر کاشغر تک ریلوے لائن بچھانے کے سمجھوتے پربھی دستخط ہوئے تھے۔کاشغرکے ڈپٹی کمشنروینگ یونگ زی کاکہناہے کہ حکومت نے کاشغر میں ایسے مناسب مقام کی نشاندہی کے لیے تحقیقی کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے جہاںریلوے اسٹیشن بنایاجاسکے۔انھوںنے بتایاکہ اس سلسلے میںتفصیلی پلان اورٹائم ٹیبل تیارکیاجاناہے۔ چینی اخبارکے مطابق کاشغرکے لوگوںمیںبھی اس منصوبے کے حوالے سے کافی جوش وخروش پایا جارہا ہے۔
علاوہ ازیں وزارت ریلوے نے کراچی سرکلرریلوے منصوبے کا فائل ورک مکمل کرکے جاپانی ماہرین کوپاکستان مدعوکرنے کیلیے وزارت خارجہ کوخط ارسال کردیاہے۔وزارت ریلوے کے باوثوق ذرائع نے بتایاہے کہ وزارت ریلوے نے جاپانی ترقیاتی ادارے جائیکاکے تعاون سے کراچی میں2کھرب60ارب کی لاگت سے شروع کیے جانے والے کراچی سرکلرریلوے پروجیکٹ پرجائیک کے تمام تحفظات کودورکردیے ہیں۔
منصوبے کے مطابق نئے سرکلرریلوے کیلیے50کلومیٹرطویل ٹریکس بچھائی جائیںگی جن پر246گاڑیاںچلائی جائینگی۔ ادھروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے تمام صوبائی حکومتوںسے کہاہے کہ ایسے ریلوے پھاٹک جہاں کوئی چوکیدار موجود نہیں ہے وہاںچوکیدارتعینات کیے جائیں۔ذرائع کے مطابق انھوںنے یہ ہدایت صوبائی وزرائے اعلی کے نام ایک خط میں کی ۔وفاقی وزیرنے کہاکہ میںپاکستان ریلوے کودرپیش مسائل کے حل کیلیے تمام صوبائی وزرائے اعلی سے ملاقات بھی کروںگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔