- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
بھارت میں پاکستانی سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: بھارت میں پاکستانی سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا تاہم پاکستان کے احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا۔
جنگی جنون میں مبتلا بھارت سفارتی آداب بھی بھول گیا، انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال مودی حکومت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں اڑا دیں، سفارتی عملے اور ان کے اہل ِ خانہ کو تنگ کرنے اور بدتمیزی کے واقعات کے بعد سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایک پاکستانی سفارتکار کو آج گرفتار کیا گیا جس پر پاکستانی حکام نے معاملہ فوراً نئی دہلی میں بھارتی حکام سے اٹھایا، معاملہ اٹھائے جانے کے بعد پاکستانی سفارتکار کو چھوڑ دیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ پاکستانی سفارتی اہلکار کو زبردستی حبس بجا میں رکھا گیا اور اس دوران ایک ڈاکومنٹ پر سفارتکار کے زبردستی دستخط کرائے گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے سفارتی اہلکار کی گرفتاری اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا اور باور کرایا گیا کہ پاکستان ایسی حرکت پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔