انٹر نیشنل کبڈی سیریز: پاکستان گرین نے فائنل میں بھارت کو زیرکرلیا

اسپورٹس رپورٹر  پير 14 جنوری 2019

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کیلئے سبسکرائب کریں

 لاہور: انٹرنیشنل کبڈی سیریز پاکستان گرین نے جیت لی۔

انٹرنیشنل کبڈی سیریز پاکستان گرین نے جیت لی۔ فیصلہ کن معرکے میں بھارتی کبڈی ٹیم کو29 کے مقابلے میں40 پوائنٹس سے شکست کا سامنا رہا،سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان اور صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے پنجاب اسٹیڈیم آئے، قبل ازیں پاکستان وائٹ نے ایران کو شکست دیکرتیسری پوزیشن حاصل کی، شائقین نے مقابلوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔