پی سی بی کے ڈائریکٹرسیکورٹی اینڈ اینٹی کرپشن کرنل ریٹائرڈ اعظم مستعفی ہوگئے

سلیم خالق  پير 14 جنوری 2019
پی سی بی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا: فوٹو: فائل

پی سی بی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا: فوٹو: فائل

پی سی بی کے ڈائریکٹرسیکورٹی اینڈ اینٹی کرپشن کرنل ریٹائرڈ اعظم مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا، پی ایس ایل کے آغاز سے چند روز قبل اس فیصلے سے بورڈ کی مشکلات بڑھ گئ ہیں، لیگ ویسے ہی ماضی میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکارہوچکی، پی سی بی کو ہر فرنچائز کیلیے ویجیلنس آفیسر کا تقرر بھی کرنا ہے،اب یہ تمام اقدامات ہنگامی طور پر کرنا ہوں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔