عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض 0.15 فیصد رہ گیا

ثاقب ورک  ہفتہ 19 جنوری 2019
گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو: فائل

گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض0.15 فیصد تک محدود ہوکر رہ گیا۔

وزارت تجارت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیاہے کہ2014 سے2018 تک عالمی برآمدات میں پاکستان کی برآمدات کا حصہ0.15 فیصد پر رک گیا ہے اور گزشتہ5 برس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔