- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے اجلاس، مختلف تجاویز پیش
کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بزنس ڈیولپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان اسٹیل کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے بورڈ کی بزنس کمیٹی نے مختلف تجاویز پیش کیں۔
پاکستان اسٹیل ملز(پی ایس ایم) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بزنس ڈیولپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس16 اور 17 جنوری2019 کو آپریشنز بلڈنگ،بن قاسم کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان اسٹیل کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے بورڈ کی بزنس کمیٹی نے مختلف تجاویز پیش کیں۔
اجلاس کی صدرات بزنس ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سربراہ جناب محمد رضی الدین نے کی۔ یہ اجلاس حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان اسٹیل کو نجکاری کی فہرست سے نکالنے کے بعد پہلی دفعہ منعقد ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔