- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بجلی غائب
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جب کہ بارش ہوتے ہی حسب روایت مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں ابرِ رحمت برس پڑی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، سپر ہائی وے، اولڈ سٹی ایریا، برنس روڈ، کارساز، گلشن اقبال، شارع فیصل، کورنگی اور محمود آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔
بارش کے ساتھ ہی گلشن اقبال، ملیر، قائد آباد، کورنگی، اورنگی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی حسب روایت معطل ہوگئی اور متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے، بارش کے باعث سرد موسم کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کررکھی ہے۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ اتوار کو شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور سردی کی نئی لہر کچھ روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔