- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی میں روٹی کی قیمت کے مسئلے پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف اورنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
پی پی ایل کا گھروں کو روشن کرنے کیلیے 15 ملین کا عطیہ
کراچی: تیل و گیس تلاش کرنے والی قومی کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل ) نے ضلع آواران،بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کی شدید ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے 500 گھروں کو شمسی توانائی سے چلنے والے آلات پر مبنی ماڈیولز(ایس پی ایم) فراہم کرنے کے لیے 15.5 ملین روپے کا عطیہ دیا۔
ضلع آواران کے متعلقہ دیہات سے تعلق رکھنے والے نامزد افراد کوایس پی ایم چلانے، اس کی کارکردگی کو برقرار رکھنے اور مرمت کرنے سے متعلق ان کی استعداد بڑھانے کے لیے22 تا23 جنوری کے دوران کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے 2 روزہ تربیتی پروگرام میں تربیت فراہم کی گئی۔
پی پی ایل کے جنرل منیجر کارپوریٹ سروسز فرقان الدین شیخ نے منصوبے پر عمل درآمد کرانے والی شراکت دار سندھ ریڈیئنٹ آرگنائزیشن (ایس آر او) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر غلام حسین خواجہ اور دونوں اداروں کے عہدیداران کی موجودگی میں شرکا میںاسناد تقسیم کیں۔
پی پی ایل کے دیے گئے عطیات کے تحت ضلع آواران کی تحصیلوں آواران اور مشکائی کے 24 دیہات کے لیے 500 ایس پی ایم کی خریداری و تقسیم جن میں سے ہر ایک ماڈیول میں 3 ایل ای ڈی لیمپس اور ایک سی ڈی فین شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔