- سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، سوریا کمار ٹی20 میں پہلی پوزیشن پر براجمان
- امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات
- معروف بلڈر کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
- پورٹ پر پھنسے کنٹینرز کے باعث چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ
- پاکستان میں مہنگائی نے 47 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
- میرے شوہر کو جیل میں دہشتگروں کیساتھ رکھا گیا ہے، اہلیہ فواد چوہدری
- الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس؛ فواد چوہدری کی ضمانت منظور
- پیپلزپارٹی امیدوار نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- شاہد خاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، جلد ملاقات کروں گی، مریم نواز
- پی ایس ایل8؛ کامران اکمل پشاور زلمی کے ہیڈکوچ بن گئے
- (ن) لیگ نے شاہد خاقان عباسی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی
- کراچی میں خواتین کیلیے پنک بس سروس کا افتتاح
- یوٹیلیٹی اسٹورز پرمتعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
- آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ
- شاہین کا ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث آگیا
- دہشتگردوں کو کون واپس لایا؟کس نے کہا تھا یہ ترقی میں حصہ لینگے، وزیراعظم
- یورپی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کا سدباب کریں؛ سعودی عرب
- کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیسز کی بھرمار ہوچکی، سندھ ہائیکورٹ
- خود کش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا، تفتیشی ٹیم
چیف جسٹس آج کوئٹہ رجسٹری میںمقدمات سنیں گے

کراچی رجسٹری میں 2 بینچ قائم، مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا جبکہ اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ کراچی میں سپریم کورٹ کے دوبینچ قائم کیے گئے۔
جسٹس انور ظہیر جمالی ، جسٹس امیرہانی مسلم اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل بینچ نمبر ایک مقدمات کی سماعت کرے گا جبکہ بینچ نمبر دو جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس اطہر سعید پرمشتمل ہوگا۔اسلام آباد میں جسٹس ناصر الملک، جسٹس محمد آصف سعیدکھوسہ اورجسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ صبح نو بجے سیف سٹی پراجیکٹ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا ۔سپریم کورٹ نے اسلام آبادکی سیکیورٹی کے لیے کیمرے نصب کرنے سمیت دیگر آلات خریداری کیلیے وفاقی حکومت اورچین کی کمپنی کے درمیان ہونے والے معاہدے میں مبینہ کرپشن پر از خود نوٹس لیا تھا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔