- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
شاہراہ ریشم پرباراتیوں کی گاڑی کوحادثہ،9 افرادجاںبحق
گلگت: شاہراہ ریشم پر باراتیوں کی وین کو پیش آنیوالے حا دثے میں9 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی ہو گئے ،یہ بد قسمت گاڑی سہ پہر خیبرگائوںسے دلہن کو لیکر باراتیوں کے ساتھ کامرچ گائوں جا رہی تھی کہ حسینی کے مقام پر ایک خطرناک موڑکاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیکڑوں فٹ نیچے دریائے ہنزہ کے کنارے جا گری جس کے نتیجے میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک عقیل شاہ ،سکول ٹیچر عرفان، ناصر الدین اور بخت اللہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
ایک نے راستے میںجبکہ باقی چارنے ہسپتال میںدم توڑ دیا۔مقامی رضا کاروں نے ان زخمیوں کوگلمت ہسپتال منتقل کر دیا ہے جن میں 4 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال علی آباد پہنچایا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت نازک بتا ئی جا رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔