- آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
- بھارتی اور نیپالی مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے
- چینی کوششیں ناکام؛ روس کا بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کرنے کا اعلان
- امریکی مسافر نے پرواز بھرتے طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا
- کراچی میں تین پولیس مقابلے، پانچ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- مردان میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کئی شہری زخمی
- رمضان المبارک؛ سعودی ولی عہد کی مسجد نبوی میں روضئہ رسولﷺ پر حاضری
- سعودی ویمنز فٹبال ٹیم نے باضابطہ طور پر فیفا رینکنگ میں جگہ بنالی
- رینجرز و پولیس کے اورنگی اور لیاقت آباد میں چھاپے، پانچ کرمنلز گرفتار
- سعودی عرب؛ مقابلہ حسن قرات میں ہالی ووڈ اسکرپٹ رائٹر کی رقت آمیز تلاوت
- پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان
- کوئٹہ؛ حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے
- بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا
- دوسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی پلینگ الیون کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر
- یوروکپ کوالیفائرز؛ ترکیہ نے آرمینیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست کا مزہ چکھادیا
- مراکش نے 5 بار کی عالمی چیمپئین برازیل کو شکست دیدی
- رئیل اسٹیٹ کمپنیوں کیلیے غیرملکی سرمایہ لانے کی اجازت
- ترسیلات زر میں 3فیصد اضافہ، حجم 245 ملین ڈالر ریکارڈ
- سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکا
- کراچی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے چار افراد زخمی
اوکاڑہ میں ناجائز تعلقات رکھنے پر حجام کی آنکھیں، ہونٹ، زبان اور کان کاٹ دئیے

32 سالہ یوسف خان کو 7 جاگیردار افراد نے اغوا کیا تھا، آفیسر۔ فوٹو: فائل
لاہور: پولیس نے آج بتایا کہ ضلع اوکاڑہ میں ایک حجام کی بااثر مقامی خاندان کی شادی شدہ عورت کے ساتھ غیر قانونی تعلقات رکھنے پر لرزہ انگیز طریقے سے مسخ کرنے کی وجہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
آفیسر نے بتایا کہ 32 سالہ یوسف خان کو 7 جاگیردار افراد نے اغوا کیا تھا جنہوں نے چاقو سے اسکی آنکھیں نکالی پھر اسکے کان، ناک اور زبان کاٹ دیے۔
یہ وحشیانہ واقعہ ضلع اوکاڑہ کے گائوں مرزاپور میں رونما ہوا، جو لاہور کی مشرق میں 120 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔
یوسف خان پر عورت سے ناجائز تعلقات کا الزام لگایا گیا تھا۔ تحقیقات میں شامل ایک پولیس افسر نے اے ایف پی کو فون پر بتایا کہ ہم نے پانچ مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ریاض نے کہا کہ انہوں نے ایک مرد اور عورت کو اُمید دلائی ہے کہ اس خوف ناک واقعے میں ملوث مزید افراد کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔
ریاض نے کہا کہ خاندان نے یوسف کو کئی بار غیر قانونی رشتے کو ختم کرنے کےلئے خبردار کیا تھا اور انہیں حجام کو سزا دینے کےلیے مجبوراً یہ شدید قدم اٹھانا پڑا۔
ثناء اللہ، ضلعی پولیس سربراہ کے دفتر کا ایک افسر جو صرف ایک ہی نام سے جاتا ہے، اُس نے اس واقعے اور گرفتاریوں کی تصدیق کی۔
پولیس نے کہا کہ خان کو بعد میں ایک مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر ان کی زندگی کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔