- امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، سعودی ولی عہد
- وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری
- اسرائیل خطے میں جنگ کے لیے پیش قدمی کر رہا ہے، ایران
- سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- نواز شریف کو دل کی پیچیدہ بیماری ’’کورونری آرٹری‘‘ لاحق
- نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت
- محرومیوں کو دور نہ کیا گیا تو پھر صوبہ مانگیں گے، فیصل سبزواری
- گردے کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے خوشخبری
- پلوامہ حملے پر بھارتی بیان مسترد؛ بھارت ’میں نہ مانوں‘ کی رٹ سے باہر آئے، پاکستان
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی
- امریکا میں ایمرجنسی نافذ، اپوزیشن کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
- انجرڈ محمد حفیظ آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے
- عمران خان کا پورٹریٹ کرکٹ کلب آف انڈیا سے ہٹا دیا گیا
- یورپی ممالک شام میں اسیر اپنے جنگجو شہریوں کو تحویل میں لیں، ٹرمپ
- حکومت کا تاریخی آثار کے فروغ کیلیے 20 سال سے بند ریلوے لائن بحال کرنے کا فیصلہ
- کچھ لوگوں کوبھارت شہریت کی پیشکش نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے،فواد چوہدری
- نوازشریف کی طبعیت ٹھیک ہے، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج
- بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے،شہباز شریف
- اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی پالیسی پر تحریک انصاف 2 دھڑوں میں تقسیم
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

پاکستان کی معاشی نشونما اور مالیاتی دباؤ کے باعث فیصلہ کیا گیا، ریٹنگ ایجنسی۔ فوٹو : فائل
واشنگٹن: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز گلوبل ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’بی‘ سے ’منفی بی‘ کردی ہے۔
مالیاتی امور سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’بی‘ سے ’منفی بی‘ کردی تاہم ایجنسی کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم کے طور پر برقرار رکھی گئی ہے، ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی معاشی نشونما اور مالیاتی دباؤ کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایجنسی کے مطابق پاکستان نے دوست ممالک سے مالی مدد حاصل کی ہے لیکن مالی عدم توازن مزید بڑھ جائے گا۔ ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے اصلاحات کے نتائج توقع کے مطابق سودمند نہیں ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔