- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
دنیا کی سب سے ضعیف العمر شارک کی کہانی
گرین لینڈ: برفانی خطے آرکٹک میں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ شارک اپنے ساتھ بحری دنیا کے کئی راز لیے غوطہ زن ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین لینڈ میں 512 سالہ شارک پائی گئی ہے، 1505 میں جنم لینے والی شارک ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانوروں میں سب سے عمر رسیدہ ہے۔ اسے گرین لینڈ شارک کہا جاتا ہے۔
اس شارک کی لمبائی 18 فٹ اور وزن ایک ٹن ہے، کیوں کہ شارک کی اس قسم کی جسامت سال میں صرف 1 سینٹی میٹر بڑھتی ہے اس لیے محققین کے لیے ان کی عمر کا اندازہ لگانا ناممکن نہیں۔ یہ شارک بلوغت کی عمر کو پہنچنے میں طویل عرصہ لگاتی ہیں۔
سائنسی ماہرین ان شارکوں کو زندہ ٹائم کیپسول کا نام دیتے ہیں جن کے مطالعے سے بحری اور بری زندگی کے ارتقائی مراحل کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ گرین لینڈ سے 512 سالہ شارک کے ملنے نے سائنس دانوں کو حیران کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عمر رسیدہ شارک کو دادی شارک کہا جا رہا ہے اور صارفین نے تصاویر کو پسند کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔