- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
نواب شاہ، رحیم بخش جمالی کے قتل پر وکلا کا احتجاج
نوابشاہ: سابق رکن سندھ اسمبلی اور نوابشاہ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رحیم بخش جمالی کے قتل کے خلاف وکلاء کا احتجاج، بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں، عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ، ملزمان کی گرفتار کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی رحیم بخش جمالی ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف نواب شاہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔
جمعرات کی صبح وکلا نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا اور جنرل سیکریٹری بار غلام شبیر زرداری، غلام مصطفی کورائی، رضوان حسین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا اور مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے وکلا نے مطالبہ کیا کہ سینئر وکیل رحیم بخش کے قتل کی عدالتی تحقیقات کرائی اور ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔