- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
خواتین سیاست میں انقلاب لا سکتی ہیں،اہلیہ قادر مگسی
ٹنڈو محمد خان: خواتین سیاست میں انقلاب لا سکتی ہیں اور سندھ سے موروثی سیاست کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔ یہ بات سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی اہلیہ سندھو قادر مگسی نے سندھ ترقی پسند ناری تحریک کی جانب سے ٹنڈو محمد خان میں منعقدہ عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ان کا کہنا تھا سندھ اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے، عوام کو ان کے حقوق دلانے اور سندھ کو مشکل حالات سے نکالنے کے لیے خواتین کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سندھ کے عوام موجودہ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اور و ہ وقت دور نہیں جب قوم پرست جماعتیں اسمبلیوں میں آکر عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہوئے حقوق دلائیں گی۔
سندھ ترقی پسند ناری تحریک کی مرکزی صدر حاکم زادی تھیبو کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام ایس ٹی پی کے پلیٹ فارم پر متحد ہو رہے ہیں اور ہم عام انتخابات میں سندھ بھر سے امیدوار کھڑے کریں گے، انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ ترقی پسند پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔ تقریب سے ناری تحریک کی ضلعی صدر ثمینہ خاصخیلی نے بھی خطاب کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔