- زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
- نوابشاہ میں ایک ہی خاندان کے 16 بچے کمیاب جینیاتی مرض کے شکار
- باصلاحیت پاکستانی طالبہ ناسا کی خلائی انٹرن شپ کے لیے منتخب
- شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کردیا گیا
- سعودی ولی عہد کے لیے بطور تحفہ پشاوری چپل تیار
- زمبابوے میں سونے کی کان میں پانی بھرنے سے 23 مزدور ہلاک، متعدد لاپتا
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ
- سلووینیا کے رکن اسمبلی کو بغیر ادائیگی سینڈوچ کھانے پر استعفی دینا پڑگیا
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
- بھارتی فوج کے تشدد اور ہتک آمیز رویے نے بیٹے میں نفرت بھری، خود کش بمبار کے والدین
- صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک پر ایک ارب ڈالر جرمانہ عائد
- ہانگ کانگ کی تاریخ میں گینڈے کے سینگوں کی سب سے بڑی کھیپ ضبط
- بھارتی الزامات پر ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج
- ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
- دوران میچ فرنچائز مالکان کو ڈریسنگ روم اور ڈگ آؤٹس میں کی اجازت مل گئی
- چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کو تحقیقات کیلئے پیرس کا ٹکٹ دینے کی پیشکش
- بھارت بے بنیاد الزامات لگانے سے اجتناب کرے، وزیر خارجہ
- قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم
- حکومت کا سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
- بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا
شوکت خانم اسپتال سے چندہ بکس چرانے والی خاتون گرفتار

پولیس رسپانس یونٹ نے ملزمہ کو تھانہ ستو کتلہ کے حوالے کر دیا فوٹو: ایکسپریس
لاہور: پولیس نے شوکت خانم سمیت مختلف اسپتالوں سے خیراتی و چندہ بکس چرانے والی خاتون چور کو گرفتار کرلیا۔
لاہور پولیس رسپانس یونٹ نے 15 پر ملنے والی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شوکت خانم اسپتال سے ڈونیشن بکس چرانے والی خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب کہ اس کا مرد ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس رسپانس یونٹ نے ملزمہ کو تھانہ ستو کتلہ کے حوالے کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کا نام رابعہ ہے اور وہ مختلف اسپتالوں میں تیمارداری کے بہانے جاکر وارداتیں کرتی تھی، ملزمہ شوکت خانم کے علاوہ جناح اور گنگا رام سمیت دیگر اسپتالوں میں بھی وارداتیں کر چکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔