- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
کراچی سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل مل کے گودام میں آگ لگ گئی
کراچی: سائٹ ایریا میں حبیب چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل مل کے گودام میں آگ لگ گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حبیب چورنگی کے قریب واقع ٹیکسٹائل مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف شدت اختیارکرلی بلکہ شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے اور دھویں کے بادل چھا گئے تاہم فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں اور 15 واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق سائٹ ایریا ٹیکسٹائل مل کے گودام میں گزشتہ رات 9 بجے لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا جب کہ آتشزدگی کے باعث گودام کے ایک حصے کی چھت بھی منہدم ہوگئی ہے۔ آگ کوتیسرے درجے کی آگ قراردیا گیا۔
واضح رہے کہ رات گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ 5 گاڑیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچا ہی تھا کہ آگ کی شدت میں اچانک اضافہ ہوا جسے تیسرے درجے کی آگ قرار دے کر شہر بھر سے مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور عملے کو طلب کیا گیا۔ اس کے علاوہ واٹر بورڈ کی جانب سے نیپا اور کرش پلانٹ ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔