- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
پی ایس ایل 4؛ دبئی میں بارش کی وجہ سے ٹریننگ سیشن منسوخ
دبئی: گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث آئی سی سی اکیڈمی میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔
گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی بارش کی وجہ سے آئی سی سی اکیڈمی کا میدان خشک نہ ہوسکا، جس کی وجہ سے لاہور قلندرز اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو صبح کے سیشن میں ٹریننگ کا موقع نہیں مل سکا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کرکٹرز کو انجریز سے محفوظ رکھنے کے لیے گیلے میدان پر پریکٹس کا خطرہ مول نہیں لیا گیا۔
دوسری جانب پی ایس ایل 4 میں شرکت کیلیے تمام ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں، جنوبی افریقن اسٹار اے بی ڈیویلیئرز اور ہارڈس ویلجوئن نے لاہور قلندرز جبکہ ویسٹ انڈین بیٹسمین ڈیوائن اسمتھ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو گزشتہ رات ہی جوائن کرلیا تھا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 4 کا آغاز بدھ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔