- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
عامر اور مادھوری کی سپرہٹ فلم ’’دل‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاری
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کی مشہور زمانہ فلم ’دل‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
90 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دل‘ میں عامر خان اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا اور فلم عامر خان اورمادھوری کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک تھی جس نے اُن کے کیریئر کو بڑی بلندی بخشی تاہم اس رومانوی فلم کو ایک بار پھر بنانے کی تیاریں کی جارہی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ہدایت کار اندرا کمار کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے فلم ’دل‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم اب فلم کا اسکرپٹ جاندار کہانی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا ہے جس کا نام ’دل اگین‘ رکھا گیا ہے۔
فلم کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بعد ہدایتکار نے مرکزی کرداروں کے لئے اداکاروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
واضح رہے کہ اندرا کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ رواں ماہ 22 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔