- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
بیلہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور ذمہ دار قرار
کوئٹہ: بیلہ کے قریب حادثے میں 28 افراد کے ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بس اور ٹرک ڈرائیور کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
سانحہ بیلہ کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں حادثے کی ذمہ داری بس اور ٹرک ڈرائیور پر عائد کی گئی ہے۔
رپورٹ میں ناقص کارکردگی پر این ایچ اے کو بھی ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ این ایچ اے سڑکوں کی مرمت اور خطرناک موڑ آسان بنانے میں ناکام ہے جب کہ آر سی ڈی شاہراہ پر حادثات کی روک تھام کے لئے اسے فوری طور پر ڈبل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 28 افراد جاں بحق
واضح رہے 21 جنوری کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں مسافر بس اور ٹرک تصادم ہوگیا تھا جس سے بس اور ٹرک میں آگ لگ گئی تھی، بس میں ہی رہنے کی وجہ سے موقع پر ہی جھلس کر 28 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ دیگر افراد نے بس سے کود کر اپنی جان بچائی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔