- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
پاکستان اسلامی فوجی اتحاد میں اہم کردار کے لیے تیار
اسلام آباد: پاکستان سعودی حکومت کے زیر اہتمام اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی میں اہم کردارار ادا کرنے کیلیے تیارہے تاہم ایران اور سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کا خواہشمند بھی ہے۔
اعلی حکومتی اہلکار کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ گزشتہ روز سابق آرمی چیف نے وزیراعظم عمران خان ، وزیرخارجہ شاہ محمود اور چئیرمیں سینٹ صادق سنجرانی سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق راحیل شریف اسلامی اتحاد کے حوالے سے سعودی حکام کا اہم پیغام لائے ہیں اور اس بارے میں سعودی ولی عہد کے دو روزہ دورے میں تفصیلی بات چیت کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔