- دنیائے ڈائجسٹ کی معروف شخصیت معراج رسول انتقال کرگئے
- اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری
- بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا
- کسی بھی مہم جوئی کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
- ایران میں 3 روزہ بحری جنگی مشقوں کا آغاز
- امریکا نے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے، روسی وزیر خارجہ
- احتساب کمیشن کے خاتمے سے کیسز ختم نہیں ہوسکتے، پشاور ہائی کورٹ
- سپرہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی
- آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف پر مالی بدعنوانی کا الزام نہیں، عدالت
- فنانشل ٹاسک فورس کا اجلاس ؛ پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا
- ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے
- صدر ٹرمپ کا شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر کو فون
- فوج نے اسد درانی کی پنشن اوردیگر مراعات روک دیں
- اپوزیشن جتنا مرضی شور مچالے ایک ایک کا احتساب ہوگا، وزیراعظم
- لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیدی
- سر ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی جلد بحالی کے خواہاں
- العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا
- شام میں خود کش کار بمبار حملے میں 20 افراد ہلاک
- لڑکی کو زندہ جلانے کے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان بری
- سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کا بھائی جوڈیشل انکوائری میں پیش
ون ڈے رینکنگ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دیگر ٹیموں کی پوزیشنز میں بھی ردوبدل متوقع ہے۔ فوٹو : فائل
دبئی: ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔
میگا ایونٹ سے قبل 10 میں سے9 ٹیمیں مجموعی طور پر 5 ہفتوں میں 23 ون ڈے میچز کھیلیں گی تاہم اگر آسٹریلیا بھارت میں میزبان سائیڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کسی بھی مارجن سے جیتے تو پانچویں نمبر پر آجائے گا جب کہ گرین شرٹس کوبھی پی ایس ایل کے بعد کینگروز کا یو اے ای سے مقابلہ کرنا ہے۔
اس کے علاوہ دیگر ٹیموں کی پوزیشنز میں بھی ردوبدل متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔