- دنیائے ڈائجسٹ کی معروف شخصیت معراج رسول انتقال کرگئے
- اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری
- بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا
- کسی بھی مہم جوئی کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
- ایران میں 3 روزہ بحری جنگی مشقوں کا آغاز
- امریکا نے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے، روسی وزیر خارجہ
- احتساب کمیشن کے خاتمے سے کیسز ختم نہیں ہوسکتے، پشاور ہائی کورٹ
- سپرہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی
- آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہبازشریف پر مالی بدعنوانی کا الزام نہیں، عدالت
- فنانشل ٹاسک فورس کا اجلاس ؛ پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا
- ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے
- صدر ٹرمپ کا شام میں سیکیورٹی زون کے قیام کے لیے ترک صدر کو فون
- فوج نے اسد درانی کی پنشن اوردیگر مراعات روک دیں
- اپوزیشن جتنا مرضی شور مچالے ایک ایک کا احتساب ہوگا، وزیراعظم
- لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیدی
- سر ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی جلد بحالی کے خواہاں
- العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا
- شام میں خود کش کار بمبار حملے میں 20 افراد ہلاک
- لڑکی کو زندہ جلانے کے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان بری
- سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کا بھائی جوڈیشل انکوائری میں پیش
کراچی تجاوزات متاثرین کا متبادل دکانیں لینے سے انکار

ماضی میں کے ایم سی نے بھی غلطیاں کیں، وسیم اختر، فوٹو: فائل
کراچی: تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن کی زد میں آنے والے متاثرین میں شامل درجنوں تاجروں نے متبادل دکانیں لینے سے انکار کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ تجاوزات آپریشن کے متاثرہ کرائے داروں کے لئے متبادل دکانوں کی قرعہ اندازی کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی، کھوڑی گارڈن کے دکانداروں نے احتجاج کیا جب کہ 176 دکانداروں نے الاٹ منٹ لیٹر لینے سے انکار کردیا جس پر میئر کراچی وسیم اختر تقریب چھوڑ کر اپنے دفتر چلے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ماضی میں کے ایم سی نے بھی غلطیاں کیں اور انسدادِ تجاوزات مہم سے ایم کیو ایم کا سیاسی نقصان ہوا تاہم سندھ حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کو متبادل مہیا کررہے ہیں۔
وسیم اختر نے کہا کہ کے ایم سی کے ایک ایک رجسٹرڈ کرائے دارکو متبادل جگہ فراہم کریں گے آج بیلٹنگ کے ذریعے آدھے متاثرہ دکانداروں کو جگہ فراہم کررہے ہیں اور کے ایم سی کے رجسٹرڈ دکانداروں اور کرایہ داروں کو ان کے اپنے اضلاع میں متبادل جگہ دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔