- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دورہ جرمنی کے لیے روانہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گلوبل سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد ائیر پورٹ سے جرمنی روانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ میونخ میں گلوبل سیکورٹی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس کے بعد وزیر خارجہ روس، کینیڈا، جرمنی اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
دورہ جرمنی کے دوران وزیرخارجہ کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات بھی متوقع ہے جب کہ میونخ میں 19 امریکی پارلیمینٹیرینز سے بھی ملاقات ہوگی۔
جرمنی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گلوبل سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ ہورہا ہوں، اس کانفرنس میں دنیا بھر میں بہت سے ممالک شرکت کرتے ہیں، کانفرنس کے دوران عالمی سیکیورٹی صورتحال پرمربوط لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا،مباحثے میں میں پاکستان کا اور افغان صدر اشرف غنی اپنے ملک کا نکتہ نظر پیش کریں گے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکااور پاکستان کے تعلقات اہم موڑ میں داخل ہو چکے ہیں، میونخ میں امریکی ارکان کانگریس کے وفد سے ملاقات متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔